نوازشریف جمہوری قوتوں کوساتھ لے کرچلیں گے::عامر نواب خان

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عامرنواب خان نے کہا ہے کہ ہمارے قائد میاں نوازشریف قومی مفادمیں جمہوری قوتوں کوساتھ لے کرچلنے کی خداداد صلاحیت رکھتے ہیں۔ میاں نوازشریف نے اناڑیوں اورزرداریوں کی طرح سخت اوراشتعال انگیز زبان استعمال کرنے کی بجائے بڑے سلجھے اندازمیں گفتگوکرتے ہوئے مثبت پیغام دیا۔ میاں نوازشریف کوپاکستان اورپاکستانیو ں کے پیچیدہ مسائل کانہ صرف ادراک ہے بلکہ وہ ان کاپائیدارحل تلا ش کرچکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن