(عید پر پیغام، 8ستمبر 1945ئ)

جہاد کے سوا سب جانتے ہیں کہ قرآن حکیم مسلمانوں کیلئے ایک مکمل ضابطہ¿ حیات ہے۔ ایسا مذہبی، سماجی،دیوانی،کاروباری، فوجی، عدالتی، فوجداری، تعزیراتی ضابطہ جو مذہبی رسومات سے لیکر روزمرہ کی زندگی تک ہر چیز کو ایک اصول کے تحت چلاتا ہے۔ ہماری روح کی نجات ہویا جسمانی صحت، اجتماعی حقوق ہوں یا انفرادی اخلاقیات ہوں یا جرم،سزا دنیا میں ہویا آخرت میں (قرآنی آیات میں یہ سب شامل ہیں)۔

ای پیپر دی نیشن