اسرائیل نے بحیرہ روم کے اوپر محو پرواز اپنا ڈرون طیارہ مار گرایا

اسرائیل نے بحیرہ روم کے اوپر محو پرواز اپنا ڈرون طیارہ مار گرایا

تل ابیب (آن لائن) اسرائیل نے بحیرہ روم کے اوپر محو پرواز اپنا ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔اسرائیلی خبررسا ںادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی ہیلی کاپٹروں نے بحیرہ روم کے اوپر محو پرواز اپنا جاسوسی طیارہ”شوول“ مار گرایا ہے ۔ادارے کے مطابق طیارہ بحیرہ روم پر معمول کی پرواز پر تھا ۔ادارے اسرائیلی دفاعی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جاسوسی طیارے کو فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد مار گرایا ہے۔
اسرائیل/ ڈرون

ای پیپر دی نیشن