بجلی بحران اور میڈیا پر دھلائی نے پیپلز پارٹی کو شکست سے دوچار کیا: ندیم افضل چن

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو بجلی بحران اور پانچ سال میڈیا کی دھلائی کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب کی پاور پولیٹکس ہوتی ہے۔ نجی ٹیلی ویژن پر الیکشن نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نجات مل سکے، ایک الیکشن کے نتیجہ پر پارٹیاں ختم نہیں ہو جاتیں، ابھی بھی پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہے۔ چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان میں اس کی نمائندگی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...