واشنگٹن( آن لائن)امریکی سینٹ نے ایران میں قید تین امریکی شہریوں کی رہائی کیلئے پیش کی جانیوالی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے جس میں وائٹ ہائوس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایران میں پھنسے امریکی شہریوں کی رہائی کیلئے ہر ممکن راستہ استعمال کیا جائے۔