بغداد (اے ایف پی) بغداد میں دھماکے اور مارٹر حملے میں 6 زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت کے تحریر سکوائر میں دھماکے سے 4 افراد مارے اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
بغداد: دھماکہ‘ مارٹر فائر 6 زائرین جاں بحق
May 13, 2015