پاکستانی کھلاڑیوں کو فٹنس پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے : خواجہ ندیم

May 13, 2015

لاہور (نمائندہ سپورٹس/سپورٹس رپورٹر) لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ خواجہ ندیم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو فٹنس پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ہر کھلاڑی کیلئے الگ الگ ٹریننگ پلان ترتیب دینا ضروری ہے۔ قومی ٹیم کے کرکٹرز کا مسلسل ان فٹ ہونا تشویشناک ہے۔

مزیدخبریں