گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر 40دکاندار گرفتار، 59ہزار جرمانہ

May 13, 2015

لاہور(خبر نگار)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشی کرنے پر62 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ 59,600 روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ 33افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر40 افراد کو گرفتار کروایا گیا جن میں سے7 افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔

مزیدخبریں