دھرنا، احتجاج جلد ختم کرنے پر عمران کا پرویزخٹک سے اظہار برہمی

May 13, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان نے پرویز خٹک کی طرف سے دھرنا جلد ختم کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ دھرنا 24 گھنٹے تک جاری رہنا چاہئے تھا۔ عوام کیلئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانئے سے استثنیٰ لینا چاہئے تھا۔

مزیدخبریں