لاہور( پ ر ) سجاد ہ نشین پیر سید یعقوب شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید محمد ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ اولیا کرام کی محبت سرمایہ ہے انکے طریقے پر چل کر انسان دنیا اور آخرت میں کامیابیاں حاصل کر سکتا ہے ۔ اولیا کرام نے انسانیت کی خدمت محبت اور بھائی چارے کا درس دیا ۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی علما و مشائخ رسم شبیری ادا کرتے ہوئے حق کی آواز بلند کر رہے ہیں ۔ اس آواز حق کو دبانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔