فرقہ وارانہ لٹریچر پر پابندی حکومت پنجاب کا احسن اقدام ہے : صوفی مسعود صدیقی

May 13, 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر صوفی مسعوداحمد صدیقی کی زیر صدارت تنظیم کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومت پنجاب کی جانب سے 150سے زائد کتب سی ڈیزپر پابندی کے احکامات جاری کرکے فرقہ واریت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ فرقہ وارنہ لٹریچر پر پابندی حکومت پنجاب کا احسن اقدام ہے ۔ 

مزیدخبریں