قومی اسمبلی اجلاس، صرف وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی تقریر دکھائی جائیگی: پرویز رشید

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت قومی اسمبلی اجلاس کی تھوڑی بہت کوریج دکھانے پر تیار ہو گئی۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نہ صرف وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی تقدیر دکھائی جائے گی پارلیمانی لیڈر ان کی تقاریر دکھانے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن