قائد اعظم

May 13, 2016

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ ہم نے پاکستان کوئی خونریز جنگ لڑے بغیر پرامن ذرائع سے، اخلاقی اور فکری قوتیں بروئے کار لا کر، قلم کی طاقت سے حاصل کیا ہے جو تلوار سے کم طاقتور نہیں ہوتا، ہمارے برحق مقصد کو کامرانی نصیب ہوئی ہے۔
(31 اگست 1947ئ)

مزیدخبریں