حیدر آباد: 3 روز میں چوتھا ٹرین حادثہ مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

حیدرآباد (نامہ نگار) حیدرآباد میں تین روز کے اندر ٹرین کے پٹری سے اترنے کا چوتھا واقعہ جمعرات کو حیدرآباد ریلوے سٹیشن پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بریک لگانے کے نتیجے میں ٹرین کو زور کا جھٹکا لگا اور اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...