لندن: مسلمان رہنما پر داعش کا الزام لگانے پر کیمرون نے معافی مانگ لی

May 13, 2016

لندن (این این آئی) وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے مسلمان رہنما امام سلیمان سے معافی مانگ لی۔ برطانوی وزیراعظم نے سلیمان غنی پر داعش کی حمایت کا الزام لگایا تھا۔برطانیہ میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مسلمان رہنما امام سلیمان غنی سے معافی اس وقت مانگی ہے جب امام کا تعلق کنزرویٹو پارٹی سے ثابت ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں