روم (نوائے وقت رپورٹ) یونان سے ڈی پورٹ کئے گئے 53 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔ ان میں 43 افراد کو گوجرانوالہ، 5 خیبر پی کے جبکہ 5 اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔
یونان سے ڈی پورٹ 53 افراد اسلام آباد پہنچ گئے، 43 گوجرانوالہ، 5 خیبر پی کے منتقل
May 13, 2016