پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ اے پی سی بلانے کا فیصلہ وزیر خزانہ مظفر سید کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا ۔
خیبر پی کے حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ کر لیا
May 13, 2016