اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سینیٹر رحمن ملک اور میاں اسلم بھی موجود تھے۔
آصف زرداری/ ملاقات
آصف زرداری سے سراج الحق کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
May 13, 2017