خانےوال (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحرےک انصاف کے رہنماءرانا محمد سلےم حنےف نے کہا ہے باردانہ کے اجراءکی مد مےں کرپشن نے کسان خوشحال تو پاکستان خوشحال کی باتےں کرنےوالی موجودہ حکومت کا پول کھول دےا حکومت کی ناقص پالےسی کےوجہ سے عدالتی احکامات پر باردانہ کے اجراءپر پابندی نے کاشتکاروں کو پرےشان کردےا ہے ۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز صحافےوں سے ملاقات کے دوران کےا او رکہا کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالےسی کے تحت کاشتکاروں کا استحصال ہورہا ہے ےہی وجہ ہے کہ باردانہ کی تقسےم پورے پنجاب مےں بند کردی گئی ہے اور کسان پرےشان ہےں ۔
رانا سلیم