لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس کا ڈرامہ ”محبوبہ لازوال“ شالیمار تھیٹر میں شروع ہو گیا۔ ۔ رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔ ملک طارق نے کہا کہ ڈرامے کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے۔ امید ہے کہ لوگوں کو پسند آئے گی۔ ہیروئن نرگس نے کہا کہ میں نے ملبوسات ڈرامے کیلئے خصوصی طور پر تیار کئے ہیں۔