صنعا( اے ایف پی ) یمنی عدالت نے 2افراد کو سزائے موت سنا دی۔ ان میں سے 2 پر سعودی عرب کیلئے جاسوسی کا الزام ہے۔ بتایا جاتا ہے تیسرے شخص کا تعلق القاعدہ سے تھا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق واضح نہیں کہ تمام ملزم عدالت عدالت میں موجود تھے یا غیر حاضری میں سزا سنائی گئی۔
یمن : سعودی عرب کیلئے جاسوسی القاعدہ سے تعلق پر 3افراد کو سزائے موت
May 13, 2018