لندن (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری اپنی اہلیہ کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے۔ اس موقع پر نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو میں نعیم بخاری نے کہا کہ میری طبیعت پہلے سے بہتر ہے، پسلیوں میں ابھی درد ہے، ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا۔
طبیعت پہلے سے بہتر ہے، نعیم بخاری کی اہلیہ کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد آمد
May 13, 2018