کوریامیں امن قائم ہوسکتاہے تو کشمیرمیں کیوں نہیں: مشاہدحسین سید

May 13, 2018

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ عوام غلط فیصلے کوووٹ کی طاقت سے بدل دیتے ہیں، ملائیشیامیں مہاتیرمحمدکادوبارہ اقتدارمیں آناہمارے لیے سبق ہے،کوریامیں امن قائم ہوسکتاہے توکشمیرمیں کیوں نہیں۔ ہفتہ کو اسلام آباد میںتقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مشاہدحسین سید نے کہا کہ عوام غلط فیصلے کوووٹ کی طاقت سے بدل دیتے ہیں،ہم بھی آئندہ الیکشن میں یہی امیدکررہے ہیں۔

مزیدخبریں