ینگون (صباح نیوز)میانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں کم ازکم 19 افراد ہلاک اور 24درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں کم ازکم 19 افراد ہلاک اور24درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ، واقعہ شان ریاست کے ایک دوردراز کے علاقے میں رونما ہوا۔ کارروائیاں تیز کی گئی ہیں، انسانی حقوق کے کارکنان کے مطابق جب سے عالمی برادری کی توجہ راکھائن بحران پر مرکوز ہوئی ہے۔