افغانستان:کسٹمز فائنانس ڈیپارٹمنٹ کی عمارت پر عسکریت پسندوں کا حملہ،6افراد ہلاک، 22 زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں کسٹمز فائنانس ڈیپارٹمنٹ کی عمارت پر عسکریت پسندوں کا حملہ ہوا ہے۔بم دھماکوں کےبعد سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔6افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن