قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا، ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات پر غور کیا جائے گا: آئی ایس پی آر

May 13, 2018 | 19:47

ویب ڈیسک

  آئی ایس پی آر کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے وزیراعظم کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز پیش کردی ہےاور اہم قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل صبح ہو گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کیجانب سے سوشل میڈیا پر بتایا گیاہے  کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ممبئی حملوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے گمراہ کن بیانات پر غور کیا جائے گا۔

مزیدخبریں