’ایسٹر سنڈے‘ دہشت گردانہ حملوں کے بعد کولمبو کے گرجاگھروں میں پہلی بار اتوار کی عبادت

کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک)سری لنکا میں ایسٹر سنڈے کو ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے تین ہفتوں بعد آج سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے گرجا گھروں میں اتوار کی دعائیہ عبادت منعقد کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن