آئی ایم ایف معاہدہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم، وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف معاہدہ اور ٹیکس ایمنسٹی سکیم اور مالیاتی معاملات پر بریفنگ کیلئے وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس (آج)پیر کو ہوگا ۔ذرائع کے مطابق ارکان قومی اسمبلی اور کابینہ ارکان بریفنگ میں شریک ہوں گے،مشیر خزانہ سمیت معاشی ٹیم کے ارکان بھی بریفنگ میں شرکت کریگی۔ وزیر اعظم کی جانب سے پارٹی ارکان،وفاقی وزراء کو بریفنگ میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن