اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ لوہی بھیر نے کاروباری لین دین پر تین کروڑ20 لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرلیا پولیس کو منیب جاوید نے بتایا کہ مجھے پی ڈبلیو ڈی میں کاروباری لین دین پر شہباز خان نے مذکورہ مالیتی چیک دیا جو بینک نے ڈس آنر کردیا ۔