لاہور (آئی این پی) ملک بھر کے وکلاء نے منگل کوسانحہ 12 مئی کراچی کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کا کہنا ہے کہ پنجاب بار کونسل کی کال پر وکلاء برادری نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ 12مئی 2007 کو کراچی میں کھلی دہشت گردی کی گئی تھی۔