پاکپتن (آن لائن) رواں سال کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا۔ جوپاکستان، سری لنکا، بھارت، سعودی عرب، امریکہ، کانگو، افریقہ سمیت یورپ کے بیشتر ممالک میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ جبکہ دوسرا سورج گرہن21اگست کو لگے گا۔
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 21 جون‘ دوسرا 21 اگست کو لگے گا
May 13, 2020