گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)انتظامیہ جامعہ محمدیہ اہلحدیث گوجرانوالہ کے امیر عصمت اﷲ پہلوان ‘میاں عبدالرشید ‘محمد جمیل میر‘شیخ شکیل احمد جامعہ عثمانیہ اہلحدیث مدوخلیل روڈ نواب چوک کے خطیب و مہتمم قاری ابوبکر عثمانی ‘حافظ خالد حیات محمود ‘مدرس قاری قمر دین عثمانی ‘حافظ افتخار الٰہی تنویر اور حافظ رفیق وڑائچ نے اپنے تعزیتی بیان میں شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید ہزاروی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔