ڈی جی آئی ایس پی آر سے سہراب فائونڈیشن کے سربراہ کی ملاقات ایک کروڑ کا امدادی چیک دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے سہراب فاؤنڈیشن کے سربراہ جواد سہراب نے ملاقات کی اور 8 ہزار مستحقین کیلئے راشن پیک، امدادی چیک ڈی جی آئی ایس پی آر کے سپرد کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سہراب فاؤنڈیشن نے مستحقین کیلئے مجموعی طور پر ایک کروڑ روپے کا امدادی پیکج دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کی جانب سے سہراب فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا، کرونا وبا کیخلاف قومی عزم دہرایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...