کامونکے (نامہ نگار) لاکھوں مالیت کی گندم چوری کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،بتایا گیا ہے کہ منڈیالہ تیگہ میں زرعی بنک کے رقبہ تعدادی 45/12 واقع موضع مدھیر نوالہ میں گندم کی فصل کاشت کی ہوئی تھی کہ ملزم قیصر محمود گندم کی فصل کو کاٹ کر لے گیا جس پر نائب تحصیلدار عاشق چیمہ کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لاکھوں مالیت کی گندم چوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ
May 13, 2021