اعلان وابستگی

May 13, 2022


قارئین کرام سینئر صحافی/ معروف کالم نگار عبداللہ طارق سہیل ادارہ نوائے وقت سے بطور اعزازی کالم نگار وابستہ ہوگئے ہیں اور نوائے وقت کیلئے ’’وغیرہ وغیرہ‘‘ کے عنوان سے حالات حاضرہ پر کالم تحریر کیا کریں گے۔ قارئین کرام ان کا یہ کالم صفحہ 3 پر پڑھ سکیں گے۔ ادارہ نوائے وقت عبداللہ طارق سہیل کو ادارہ ہذا سے دوبارہ وابستگی پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔(ادارہ)

مزیدخبریں