ارکان اسمبلی ڈینگی کا 90روپے کا ٹیسٹ یقینی بنائیں، پنجاب حکومت کی ہدایت 


 لاہور (نیوز رپورٹر )پنجاب حکومت کی جانب سے ڈینگی ٹیسٹ نوے روپے کئے جانے کے فیصلے کے بعد تمام ایم این ایز اور ایم پی اے کو اپنے علاقے میں ٹیسٹ لیبارٹریز کے اندر مذکورہ رقم کے مطابق ہونے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈینگی کیسز کے بڑھنے کے بعد پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹیسٹ نوے روپے کا کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن