جیٹھ نے بھابی پر حملہ کر دیا بیٹیاں چھیننے کی کوشش کے دوران پولیس پہنچ گئی


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)جیٹھ نے بھابی پر حملہ کر دیا بیٹیاں چھیننے کی کوشش کے دوران پولیس پہنچ گئی، تھانہ بنی گالہ کو صبیحہ گل نے بتایا کہ میری شادی راجہ رضوان سے ہوئی ہماری دو بیٹیاں 9سالہ زونیرا اور 5سالہ حیا ہیں جن کے ساتھ میں گھر جا رہی تھی کہ جیٹھ راجہ عمران نے بیٹیوں کو اغوا کرنے کی کوشش کی مزاحمت کی تو حملہ کر دیا، اسی دوران کے اس کے والد اور ماں آ گئے میری بہن نے پولیس کو اطلاع دی۔

ای پیپر دی نیشن