تاج کالونی میں تقریب کا انقعاد

May 13, 2022


ٹنڈوآدم(نامہ نگار)    ٹنڈوآدم وارڈ نمبر 6 سے اہلیان محلہ عباسی برادری,شیخ برادری, راجپوت برادری، شاہ برادری اور دیگر برادریوں کے بہت زیادہ اصرار کرنے پر شاہد علی عباسی نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے لیا اس سلسلے میں تاج کالونی میں گزشتہ رات ایک تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں محلے کی تمام برادری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت۔  اس موقع شاہد علی عباسی نے آج جنرل کونسلر کے لیے فارم وصول کیے اور تمام تر بلدیاتی الیکشن کے قانونی تقاضے اور رکوائرمنٹ کو کلیر کروا کر آزاد امیدوار فارم جمع کروا دیا ۔انشاء  اللہ ہم اپنے علاقے اور کے مسائل حل بھی کریں گے آپکی محنت ہماری فتح وہ دن دور نہیں ہیں اب آپ کی دعاؤں اور ساتھ کا امیدوار برائے جنرل کونسلر شاہد علی وارڈ نمبر 6 ہوگا۔

مزیدخبریں