وہاڑی (نامہ نگار) ٹاؤن کمیٹی کرمپور کے سابق چیئرمین راؤ ذوالفقار علی معصومی نے کہا کہ میری گاڑی کا 9مئی کو حادثہ ہوا انشورنس کمپنی سرویئر ریاض احمدمبینہ طور پر 25ہزار رشوت کا تقاضا کر رہا ہے اور 5دن سے میری گاڑی ورکشاپ میں کھڑی ہے انشورنس کمپنی سے کلیم دلوایا جائے
انشورنس کمپنی سے گاڑی کا کلیم دلوایا جائے‘راؤ ذوالفقار
May 13, 2022