وقار چوہان ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات


اسلام آباد(نا مہ نگار)ڈائریکٹر جنرل نیب کو تبدیل کردیا گیاوقار چوہان کو ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات کر دیا گیاپولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر وقار چوہان ڈائریکٹر ایف آئی اے تعینات تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...