ملتان: فیکٹری کنویں میں گر کر 4 مزدور جاں بحق

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں فیکٹری کے کنویں میں گر کر  چار مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مزدوروں کی لاشیں نشتر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ دریں اثناء رانی پور میں کار سواروں نے موٹرسائیکل پر فائرنگ کر دی جس سے موٹرسائیکل سوار خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...