بھکھی ونواح میں ہوٹلوں پر ناقص آئل سے اشےاءتےار کی جانے لگےں


بھکھی (شیخ احسان الہی سے) بھکھی اور گردونواح میں ہوٹلوں اور پیزہ شاپس پر ناقص گھی اورآئل کا استعمال شہریوں میں موذی امراض کا سبب بننے لگے پیسے کے لالچ میں کھانوں میں سستا اور غیرمعیاری گھی و آئل استعمال کیا جارہا ہے جس کے نتیجہ میں شہریوں بالخصوص نوجوانوں میں دل معدہ و دیگر موذی امراض کا شکار ہو رہے ہیں شہریوں نے مطالبہ کےا ہے کہ محکمہ صحت اور دیگر ادارے عوام کی صحت سے کھیلنے والے ہوٹلزاور ریسٹورنٹ پیزشاپ کےخلاف کارروائی کی جائے ۔

ای پیپر دی نیشن