پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا:عابد بوٹا 


فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما ڈاکٹر میاں عابد بوٹا آف جیتا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مخالفین پرغلیظ پروپیگنڈا کر کے ملکی سیاسی ماحول کوآلودہ کیا ملک میں نفرتوں کے بیج بونے والے اپنابویاضرور کاٹیں گے، ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے کی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کوسیاسی معاشی اوراقتصادی میدان میں ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔

ای پیپر دی نیشن