کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنماومیڈیا کوآرڈی نیٹر مرکزی انجمن تاجران شیخوپورہ عامر خان نے کہا کہ موجودہ حکمرانو ں نے ذاتی مفادات کی تسکین کیلئے ملک میں جنگل کا نظام رائج کر دیا ہے عمران خان کے بغض میں 14 سیاسی جماعتیں ہر حد عبور کرنے کو تیار کھڑی ہیں انہیں ملک وقوم سے کوئی مفاد نہیں عمران خان کی ڈیمانڈ صرف اور صرف انتخابات ہیں اس ڈیمانڈ کو نجانے کون کونسا رنگ دیا جارہا ہے تحریک انصاف نے ہمیشہ قانون کی پاسداری اور عدالتوں کا احترام کیا ہے ۔
تحریک انصاف نے ہمیشہ قانون کی پاسداری ‘ عدالتوں کا احترام کیا :عامر خان
May 13, 2023