سعودی عرب اورہالینڈ زکا گرین انرجی کے شعبے میں تعاون پراتفاق

May 13, 2023


ریاض(اے پی پی)سعودی عرب اور نیدر لینڈز نے گرین انرجی (سبزتوانائی)،ہائیڈروجن کی تیاری اورترقی میں تعاون پر اتفاق کرتے ہوئے مفاہمتی یادداشت پر دستخطا¿ کر دیئے۔ سعودی وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے روٹرڈیم میں منعقدہ عالمی ہائیڈروجن کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا نیدرلینڈزسعودی عرب سے یورپ میں قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے حاصل ہونے والی ہائیڈروجن کی نقل وحمل کی اہم منزل ہوسکتاہے۔
سعودی عرب/ ہالینڈ

مزیدخبریں