شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)انصاف لائیرز ونگ کی رہنما سلمیٰ تصدق ایڈووکیٹ نے کہا کہ پوری قوم آئین و قانون کی بالا دستی اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکلے گی،قومی لیڈر عمران خان کی کال پر ہر گلی کوچے میں اس عزم کا اعادہ کیا جائے گا آئین و قانون کی بالا دستی اور عدلیہ کی مضبوطی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، آئین پاکستان عوام کی امانت ہے۔
آئین پاکستان عوام کی امانت ہے :سلمیٰ تصدق
May 13, 2023