وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاک فوج کے جوانوں اور شہری کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مسلم باغ, بلوچستان کے ایف سی کمپاؤنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے چھ جوانوں اور ایک شہری کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار وزیرِ اعظم کا شہداء کی بلندی درجات دعااور لواحقین سے اظہار تعزیت وزیرِ اعظم کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا اور انھیں ہر ممکن طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت پاکستانی مسلح افواج دہشت گردی کےمکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں : وزیرِ اعظم پوری قوم سیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے : وزیرِ اعظم

ای پیپر دی نیشن