علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے انکے تصورات ،افکار پر عمل کیا جائے:شیخ انوارالحق 

لاہور(نیوز رپورٹر)سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان شیخ انوارالحق نے کہا ہے کہ حکیم الامت علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کی تڑپ پیدا کی۔ مفکر پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے تصورات اور افکار پر عمل کیا جائے۔علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کا تقاضا ہے کہ ہم کشکول توڑ کر غیروں کی محتاجی سے آزاد ہو کر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...