لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عوام دوست اور شعبہ صحت کیلئے سرگرمیوں کو ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی طرف سے سراہتے ہوئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے اور ایسوسی ایشن کی عہدیداران نے خصوصی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات کی عملی طور پر ان کی دہلیز پر فراہمی خوش آئند امر ہے جس سے مریضوں کوبہت بڑا ریلیف ملے گا اور وہ سفری مشکلات و اخراجات سے بھی بچیں گے۔
ینگ نرسز ایسوسی ایشن کا وزیر اعلیٰ کے طبی سہولیات کیلئے اقدامات کو خراج تحسین
May 13, 2024