ہم پی ایم مودی کے ساتھ کسی بھی مسئلہ پر  عوامی بحث کیلئے تیار ہیں، راہول گاندھی

نئی دہلی (آئی این پی ) کانگریس لیڈر  راہول  گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کیساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کو جمہوریت کیلیے مثبت پہل قرار دیتے کہا کہ اس سے متعلقہ پارٹی کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور آپشن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔   کانگریس رہنما  راہول  گاندھی نے کہا ہے کہ وہ پی ایم مودی کیساتھ کسی بھی مسئلہ پر عوامی بحث کیلئے تیار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن